روشنیوں نے کعبۃ اللہ کو اس طرح جگمگا کر رکھا ہے کہ ہر لحظہ بقعہ نور نظر آتا ہے۔ رات کو یہ منظر اور بھی دلکش ہو جاتا ہے۔ آس پاس کے پہاڑوں سے معلوم ہوتا ہے کہ زمین نور اگل رہی ہے _


سبحان اللہ